پیرانہ سالی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بڑھاپے کا زمانہ، ضعیفی۔ "حضرت سارہ کو پیرانہ سالی میں جب حضرت اسحٰق کی پیدائش کی بشارت دی گئی تو توراۃ اور قرآن دونوں میں ہے کہ ان کو اس پر سخت تعجب ہوا"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٢٥٢:٣ )

اشتقاق

فارسی سے ماخوذ صفت نسبتی 'پیرانہ' کے ساتھ فارسی اسم 'سال' کے ساتھ لاحقۂ کیفیت 'ی' ملنے سے اسم کیفیت 'سالی' بطور موصوف ملنے سے توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بڑھاپے کا زمانہ، ضعیفی۔ "حضرت سارہ کو پیرانہ سالی میں جب حضرت اسحٰق کی پیدائش کی بشارت دی گئی تو توراۃ اور قرآن دونوں میں ہے کہ ان کو اس پر سخت تعجب ہوا"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٢٥٢:٣ )

جنس: مؤنث